Smart Phone Tip in Urdu
شب بخیر؛
دوستو آج میں آپ کو اک سمارٹ فون ٹپ بتاؤں گا جس کی مدد سے ھم یہ پتہ لگا سکتے ہیں کہ ھمارا فون جلدی بیٹری چارج کیوں نیں کرتا۔
پانچ وجوہات جن کی وجہ سے آپکا سمارٹ فون جلدی چارجنگ نہں کرتا۔
1۔ چارجنگ کیبل کا مسئلہ
فون کی سست رفتار چارجنگ کی ایک وجہ نامناسب کیبل بھی ہو سکتی ھے۔ اکثر ھم کیبلز کو مروڑ کر رکھ دیتے ہیں جس کی وجہ سے اس کی کارگردگی پر فرق پڑ سکتا ہے۔
اچھی اور معیاری کیبل چارجنگ کی رفتار کو بڑھاتی ھےاور بیڑی کی زندگی میں اضافہ ھوتا ھے۔
2۔چارجنگ کا مسئلہ
اگر آپ فون کو جلدی چارج کرنا چاہتے ہیں توفون کو لیپ ٹاپ سے نیں بلکہ براہ راست ساکٹ میں لگی کیبل سے چارجنگ کریں تاکہ وہ اپنی چارجنگ کی اصل رفتار کو حاصل کر سکے۔
3۔ فون کا مسئلہ
اگر آپ کے پاس سام سنگ گلیگسی کا ماڈل ایس ٹو یا اس طرح کا کویی پرانا ماڈل ھے تو جلدی چارجنگ کی امید رکھنا فضول ھے۔اس لیے فون خریدتے وقت کویئ جدید ٹیکنالوجی کا حامل موبائل خریدنے کی کو شش کریں۔۔
Thanks for reading